امریکی سٹاک مارکیٹ مندی پر بند ہوئی جس کی وجہ عالمی اقتصادی شرح نمو میں کمی کے خدشات ہیں۔نیویارک کا ڈوو جونز انڈسٹریل انڈیکس 2 فیصد گر کر 24100.95 پوائنٹ پر بند ہوا۔براڈ بیسڈ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 1.9 فیصد کمی کے ساتھ 2600.06 پوائنٹ پر بند ہوا۔نصدق کمپوزٹ انڈیکس 2.3 فیصد کمی کے ساتھ 6910.66 پوائنٹ پر بند ہوا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024