کراچی میں کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ نے کھانے پینے کی اشیا فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔کارروائی کے دوران کئی چائے خانوں کا سڑک اور خالی پلاٹوں پررکھاگیا سامان ضبط کرلیا گیا۔ترجمان کنٹونمنٹ بورڈ کے مطابق کارروائی صبا اور بدر کمرشل پر کی گئی ، ہوٹل اورچائے خانوں کے مالکان کوپہلے وارننگ جاری کی گئی تھی دیگر فیز میں بھی کارروائی کی جائے گی۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024