وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا دوسرا خصوصی اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا دوسرا خصوصی اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں ان وزارتوں اور ڈویژنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا جن پر وفاقی کابینہ کے پہلے خصوصی اجلاس میں غور نہیں کیا گیا تھا۔