سرسید کرکٹ کلب محمد ثاقب میموریل کرکٹ ٹورنا منٹ کے سیمی فائنل پہنچ گئی
کراچی اسپورٹس رپورٹر) پاک فلیگ کرکٹ کلب کے سی سی اے زون دو کے زیر اھتمام منعقدہ محمد ثاقب میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں سرسید کرکٹ کلب نے بندھانی اسپورٹس کو 171 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا ٹی ایم سی گراونڈ پر کھیلے گ? تیسرے کوارٹر فائنل میں سرسید کرکٹ کلب کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ھو? مقررہ 35 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 351 رنز اسکور ک? حافظ امین شاندار سینچری 100 رنز اسکور ک? جبکہ سعید حسن نے 81 رنز ، صہیب غوری نے 59 رنز اور ولید الیاس نے 48 رنز اسکور ک? محمد کاشف، علی اکبر، انس عظیم اور محمد کامران نے ایک ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا جواب میں بندھانی اسپورٹس مقررہ 35 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بناسکی محمد کاشف نے ناقابل شکست 52 رنز جبکہ رضوان اختر نے 44 رنز اور خرم ملک نے 28 رنز اسکور ک? سرسید کرکٹ کلب کے بلال خان اور طلحہ الطاف نے بالترتیب 23 اور 31 رنز دے کر دو دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ریحان صدیقی سیکریٹری کے سی سی اے دو نے حافظ امین کو مین آف دی میچ قرار دیا ایمپائرنگ کے فرائض اختر قریشی اور محمد یونس نے سرانجام د? جبکہ تیمور عالم آفیشل اسکورر تھے۔