لوئر مال پولیس نے میاں حسیب عرف میاں وکی سمیت 10 جواری گرفتار کرلئے
لاہور(نامہ نگار) لوئر مال پولیس نے میاں حسیب عرف میاں وکی کے جوئے کے اڈے پرچھاپہ مار کر میاں حسیب عرف میاں وکی مجاورسمیت 10 جواریوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے قبضہ سے جوئے پر لگی رقم دو لاکھ سینتیس ہزارروپے ، ناجائز برآمد کرلئے ہیں۔