امن اور خوشحالی
ہم دنیا میں امن اور خوشحالی کے اضافے اور ترقی کیلئے اپنی جانب سے زیادہ سے زیادہ کردار انجام دینے کے لئے تیار ہیں۔ پاکستان دنیا کی مظلوم اور کچلی ہوئی اقوام کو اخلاقی اور مادی امداد دینے سے کبھی نہیں ہچکچائے گا۔ پاکستان اقوام متحدہ کے منشور میں درج اصولوں کا حامی ہے۔
(امریکی عوام سے خطاب (انٹرویو) فروری 1948ئ)