آسٹریلیا: بنک ملزم نے غلطی سے ایک شہری کی کریڈٹ حد لامحدود کر دی
سڈنی (بی بی سی ڈاٹ کام) ایک جوان آسٹریلین لیوک بریٹ مور کی نوکری ختم ہوئے کچھ ہی عرصہ ہوا تھا جب انکے بنک نے غلطی سے ان کی کریڈٹ کی حد لامحدود کر دی۔ لیوک بریٹ کے لئے یہ ایک سنہری موقع تھا۔ انھوں نے خود بتایا کہ کیسے پیسے خرچے اور اس وقت تک نہیں رکے جب تک ایک دن ان کے دروازے پر دستک ہوئی۔یہ غیر یقینی بات ہے لیکن میرا ارادہ ہرگز یہ نہیں تھا کہ میں سینٹ جارج بینک کی رقم واپس نہیں کروں گا بلکہ میں پورے پیسے واپس کرتا۔ میں اصل میں انتظار کر رہا تھا کہ بینک مجھ سے رابطہ کرے اور کہے 'آپ سے ہمیں اتنی رقم چاہئے' اور میں یہ کرتا۔
لا محدود