جامع مسجد حنفیہ غوثیہ میں سالانہ عید میلاد النبی کی محفل آج ہوگی
لاہور (پ ر) جامع مسجد حنفیہ غوثیہ گوالمنڈی میں سالانہ جشن عیدمیلادالنبی کی محفل 15ربیع الاول بروز جمرات بعد نماز عشاءہوگی صدارت حاجی علیم محی الدین کریں گے۔ خطاب علامہ قاری محمداعظم نذیر کا ہوگا۔ حاجی یونس اور ندیم بٹ مہمان خصوصی ہوں گے