Waqt News
Thursday | November 30, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • سردیوں میں جلد کی حفاظت کیسے کی جائے؟
  • متحدہ عرب امارات کے سینٹرل بینک نے 500 درہم کا نیا کرنسی نوٹ جاری کردیا
  • طیارہ وقت سے پہلے قطر پہنچ گیا، جرمن صدر کو 30 منٹ میزبانوں کا انتظار کرنا پڑا
  • عمران خان نے سپریم کورٹ میں سائفر کیس خارج کرنے کی درخواست دائر کردی
  • سردیوں کے آتے ہی ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

ڈیرہ : سیلاب سے کئی بستیاں زیر آب ، 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق ، فضائی مدد طلب 

Aug 15, 2022 6:13 AM, August 15, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ڈیرہ : سیلاب سے کئی بستیاں زیر آب ، 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق ، فضائی مدد طلب 

ڈیرہ غازی خان، تونسہ شریف، نتکانی،جام پور، مٹھن کوٹ، روجھان (بیورو رپورٹ، نمائندوں سے) رود کوہیوں کے سیلابی ریلوں سے کئی بستیاں زیر آب، فضائی مدد طلب، دو بچوں سمیت 3  افراد جاں بحق ہو گئے دریائے چناب میں درمیانے درجے کا سیلاب ڈیرہ غازی خان سے بیورو رپورٹ کے مطابق کوہ سلیمان کے سلسلہ میں گزشتہ شب اور الصبح ہونے والی طوفانی بارشوں سے ندی نالوں میں شدید طغیانی آگئی فلڈ کنٹرول سنٹر کے مطابق برساتی نالہ سنگھڑ میں تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب ریکارڈ کیا گیا نالہ سنگھڑ سے پانی کا اخراج دو لاکھ 55 ہزار 761 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے نالہ سنگھڑ کا پانی منگروٹھہ عربی کا حفاظتی بند بہہ کرلیے گیا سیلابی ریلہ منگروٹھہ کی شہری آبادی میں داخل ہوگیا جبکہ بستی سوکڑ - بستی ڈگروالی سمیت تونسہ شریف کی درجنوں بستیاں زیرآب آ گئیں متاثرہ علاقوں سے لوگوں کی محفوظ مقامات پر نقل مکانی کا سلسلہ شروع ہو گیا دوسری جانب کمشنر اور ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان سے متاثرہ علاقے منگروٹھہ پہنچ گئے ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق متاثرہ علاقوں سے لوگوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں تاہم انتظامیہ نے تونسہ شریف کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے لوگوں کے جلد انخلا کو یقینی بنانے کے لییپاک فوج سے فضائی مدد بھی طلب کرلی  ہے جبکہ سکولوں میں میڈیکل کیمپس  فعال کر دئیے گئے۔قبائلی علاقے ہنگلون کے نزدیک  باپ سیلابی نالے میں اپنے  بچوں ڈوبنے سے بچاتے ہوئے خود بھی سیلابی پانی میں ڈوبنے کی اطلاعات ،ڈوبنے والے شخص کا نام میر خان بنگانی بتایا جاتاہے تاہم ریسکیوذرائع اور ضلعی انتظامیہ نے اس واقعہ کی تصدیق نہیں کی ڈیرہ غازی خان  سے خصوصی رپورٹر کے مطابق کوہ سلیمان میں تمن بزدار میں تیز بارشوں سے دو بھائی سیلابی پانی میں دین محمد کے دو بیٹے پانی میں بہہ کر جاں بحق ہو گئے مقامی لوگوں نے لاشوں کو نکال کر  ورثا کے حوالے کیا گیا۔تونسہ شریف سے نامہ نگارکے مطابق تحصیل تونسہ شریف کے علاقوں میں ہونیوالی بارش جو کہ تقریبا 5گھنٹے جاری رہی پل سنگھڑ کے  ریلے  نے قصبہ منگڑوٹھ غربی، سوکڑ، بغلانی،مندرانی، جھوک کھیوے والی دیگر قصبوں رودکوہی کے سیلابی ریلے نے سنیکڑوں مکانات اور دیواورں گر گے ہیں اور سنیکڑوں عوام نقل مکانی کرگے اور اپنے بچوں اور گھر والوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا اور سامان وغیرہ مال مویشی سیلابی ریلے میں بہہ گے اور تونسہ کے عوام  سنیکڑوں کی تعداد میں تل سنگھڑ کے کنارے جمع ہوگئے اور پولیس اور انتظامیہ نے کنارے عوام کو ہٹادیا اطلاع ملتے ہی ممبرقومی اسمبلی خواجہ شیراز المحمود، ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان اور اے سی تونسہ اسد اللہ چانڈیہ موقع پر  پہنچ گئے اور دورہ کیا اور امدادی کاموں کی نگرانی کی اور چیف آف نوتک اور سابق چیئرمین یوسی منگڑوٹھ سردار ضغیم علی خان نے انتظامیہ کوتمآم صورت حال سے آگاہ کرتے رہے سابق چیئرمین یوسی سوکڑ سردار اعظم خان ملغانی نے امدادی خود نگرانی کی اس موقع پر سردار ضغیم علی خان نتکانی نے وزیراعلی چوھدری پرویز الہی سے مطالبہ کیا ہے کہ بے گھرہونیوالوں کیلئے خصوصی پکیج کا اعلان کیا جائے اوران علاقوں کو بھی آفت زدہ قرار دے دیا جائے۔ نتکانی سے نامہ نگاکے مطابق کوہ سلیمان سے آنے والے لاکھوں کیوسک سیلابی ریلے نے چرکن تا داؤ شمالی چار مربع کلومیٹر کی چوڑائی میں پندرہ 7فٹ اونچے پانی سے بستِی محمود والی چنر ،گل والی گنب کلاچی موگا دکھنہ کلاچی جنوبی،اور ملحقہ آبادیوں میںمکانات گر گئے۔ مال مویشی اور قیمتی سامان پانی میں بہہ گیا۔اوچ شریف سے  نامہ نگار کے مطابق دریائے چناب میں پانی کا دباؤ بڑھنے کی اطلاعات کے ساتھ ہی ریسکیو ٹیمیں بیٹ کے علاقوں میں پہنچ گئیں، درمیانی درجے کے سیلابی ریلے سے مکھن بیلا، کچی شکرانی،کچی لعل،بیٹ بختیاری،جاگیر صادق آباد سمیت کئی  علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے بیٹ کے مکینوں نے ایک بار پھر اپنا مال اسباب محفوظ مقامات پر منتقل کرنا شروع کر دیا ہے  ۔جام پور، مٹھن کوٹ، روجھان سے نمائندہ نوائے وقت، نامہ نگار کے مطابق بارشوں سے رودکوہیوں میںطغیانی ،راجن پور کے متعدد علاقے متاثر ہونے کے خدشے کے پیش نظر تمام انتظامات مکمل کئے جارہے ہیں تمام متعلقہ محکموں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے ریونیو فیلڈسٹاف نے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کے لئے مطلع کر دیا گیا ہے ریسکیو کی ٹیمیں  روانہ کی جارہی ہیں سول ڈیفنس کے اہلکار بھی تیار ہیں تمام فلڈریلیفکیمپس کو فعال کردئیے گئے ہیں اسسٹنٹ کمشنر جام پور آبگینے خان، اسسٹنٹ کمشنر روجھان ذیشان قیصرانی اور تحصیلدار راجن پور متوقع متاثرہ علاقوں میں پہنچ چکے ہیں کنٹرول روم مکمل فعال ہے تمام متعلقہ محکموں کے اہلکاروں اور آفیسرز کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں ۔دریں اثناء پنجاب میں مون سون کے نئے سیزن کا آغاز سیلاب کا خدشہ وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ کردیاچودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ راجن پور اور ڈی جی خان کے ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ کو 24 گھنٹے مانیٹر کیا جائے رود کوہیوں کو کنٹرول کرنے کے لانگ ٹرم منصوبے پر جنگی بنیادوں پر کام جاری ہے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا دائرہ کار وسیع کیا جائے ریلیف کیمپوں میں ضروری سہولتیں ترجیحی بنیادوں پر فراہم کی جائیں۔چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ دریائے راوی، چناب اور جہلم کے  کچے  کے  علاقوں میں ہونے والی بارشوں کو تسلسل سے مانیٹر کیا جائے,وزیر اعلی چودھری پرویزالٰہی نے پی ڈی ایم اے، ریسکیو1122، انتظامیہ اور پولیس کو ایمرجنسی فلڈ پلان کو اپ ڈیٹ کرنے کاحکم ممکنہ سیلاب کے خدشے کے پیش نظر تمام تیاریاں اور انتظامات مکمل رکھے جائیں وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ ان تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے میں جلد ہی خود ان علاقوں کا دورہ کروں گا۔

سردیوں میں جلد کی حفاظت کیسے کی جائے؟

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  •  لفظی "جنگ" کا اختتام اور "نیا کٹّا"

    Nov 29, 2023
  • خان صاحب کے پارٹی چیئرمین کے لئے نااہل ہونے کی ان کے ”گھر“ ...

    Nov 30, 2023
  • الیکشن ملتوی کرنے کی فرمائش، ذکا اشرف کی سوگواری

    Nov 29, 2023
  • نوجوان سرکاری افسر بلال پاشا کی مبینہ خود کشی کی وجہ سامنے آ ...

    Nov 29, 2023 | 12:09
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • سردیوں میں جلد کی حفاظت کیسے کی جائے؟

    Nov 30, 2023 | 22:49
  • طیارہ وقت سے پہلے قطر پہنچ گیا، جرمن صدر کو 30 منٹ میزبانوں کا ...

    Nov 30, 2023 | 21:57
  • عمران خان نے سپریم کورٹ میں سائفر کیس خارج کرنے کی درخواست ...

    Nov 30, 2023 | 21:14
  • سردیوں کے آتے ہی ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

    Nov 30, 2023 | 21:08
  • محکمہ موسمیات نے ملک کے چند شہروں میں مزید بارش کی پیشگوئی ...

    Nov 30, 2023 | 21:05
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • آٹھ ہزار پر کون لکھے!

    Nov 30, 2023
  • قدرت اللہ چوہدری کی یاد میں!!!!!

    Nov 30, 2023
  • خان صاحب کے پارٹی چیئرمین کے لئے نااہل ہونے کی ان ...

    Nov 30, 2023
  • الیکشن ملتوی کرنے کی فرمائش، ذکا اشرف کی سوگواری

    Nov 29, 2023
  • بات "نام نہاد" تک پہنچ گئی!!!!

    Nov 29, 2023
  • 1

    پاکستان کے لئے عالمی بنک کی چشم کشا رپورٹ کا اجراء

  • 2

    انتخابات پر شکوک و شبہات کی کوئی گنجائش نہیں

  • 3

    پاکستان اور متحدہ عرب امارت کے مابین اربوں ڈالر کے سمجھوتے

  • 4

    چیف جسٹس سپریم کورٹ کا میرٹ کے بغیر بھرتیوں کا سخت نوٹس 

  • 5

    دہشتگردی کا بڑھتا ہوا ناسور

  • 1

    جمعرات 15جمادی الاول  1445ھ، 30نومبر 2023ئ

  • 2

    بدھ 13جمادی الاول  1445ھ، 29نومبر 2023ئ

  • 3

    منگل ‘ 13 جمادی الاول 1445ھ ‘ 28 نومبر 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • فلسطینی عوام سے یکجہتی کا بین الاقوامی دن

    Nov 30, 2023
  •  امام ِ کالم نویساں کی تیسری برسی 

    Nov 30, 2023
  •  پاکستان کی بہتری چاہتے ہیں تو!!! 

    Nov 30, 2023
  • ©"آیئے الیکشن ا سٹیڈیم چلئے"

    Nov 30, 2023
  •  بلاول کی خواہش پر آصف زرداری کی تنبیہ 

    Nov 30, 2023
  • پیپلزپارٹی کانیئرتاباں… سیدنیئرحسین بخاری 

    Nov 30, 2023
  • خود ساختہ انسانی مسائل کا حل فطرت میں ہے موجود 

    Nov 30, 2023
  • توحید کی آواز (تبصرہ)

    Nov 30, 2023
  • امام کعبہ سے اہل پاکستان کی محبت'''وارفتگی''

    Nov 28, 2023
  • ’’گفتگو بند نہ ہو بات سے بات چلے‘‘

    Nov 28, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     امر با لمعروف و نہی عن المنکر 

  • 2

     حسن اخلاق

  • 3

    اسلام اور ہم 

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اتحاد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اتحادی

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    فرمودہ اقبال

  • 3

    روشن

  • 4

    فرمودہ اقبال

  • 5

    تسکین

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group