ترکی کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گذشتہ ایک روز میں 70ہزار 192 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 1 ہزار 266 کے نتائج مثبت آئے ہیں۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ملک بھر میں گذشتہ ایک روز میں 70ہزار 192 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 1 ہزار 266 کے نتائج مثبت آئے ہیں جبکہ 22 افراد اس مہلک مرض کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہارگئے ہیں جس کے بعد ملک میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 5 ہزار 934 تک ہو گئی۔ دوسری جانب کوروناوائرس کو شکست دینے والے مزید 923 افراد کے ساتھ مجموعی طور پر صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 28 ہزار 980 تک ہو گئی ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024