وسطی امریکی ملک ہنڈراس میں مچھر سے پیدا ہونے والی بیماری ڈینگو کم از کم 124 افراد کی موت ہوئی ہے۔اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق 8 اگست تک وسطی امریکہ میں ڈینگو کے 127000 معاملے سامنے آئے.
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38