مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کیخلاف ملک بھر میں یوم سیاہ منایا جارہا ہے، اسی مناسبت سے ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے اپنے سرکاری اور ذاتی ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاﺅنٹس کی ڈی پیز کو سیاہ رنگ سے بدل دیا۔کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بڑی تعداد میں سوشل میڈیا صارفین نے بھی اپنی ڈی پیز سیاہ کر دیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ذاتی ٹوئٹر اکاﺅنٹ جبکہ تحریک انصاف کے بھی ٹوئٹر اکاؤنٹس کی ڈی پیز سیاہ ہوگئیں۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024