امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ نے مجرموں کی تحویل کے بل کے خلاف احتجاج سے ہانگ کانگ میں پیدا ہونے والے بحران پر غور کے لئے چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات کی تجویز پیش کی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں صدرٹرمپ نے کہاکہ انہیں یقین ہے کہ شی جن پنگ ہانگ کانگ کے شدت پسندمظاہرین کے ساتھ فوری اورانسانی بنیادوں پرمعاہدہ کرسکتے ہیں۔