ایشز سیریز دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن بارش کی نذر
لاہور(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کے سلسلہ میں کھیلا جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن بارش کی نذر ہوگیا۔ بارش کی وجہ سے ٹاس بھی نہ ہوسکا ۔ سیریز میں آسٹریلیا کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔