سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر طلب، احتجاجی مراسلہ حوالے
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ڈی جی جنوبی ایشیا ڈاکٹر فیصل نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو گزشتہ روز دفتر خارجہ طلب کیا۔ ڈاکٹر فیصل نے 13 اگست کو سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر ان کو احتجاجی مراسلہ دیا۔