ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا اتحاد غیر فطری ہے اور دیرپا نہیں: شاہ محمود قریشی

Aug 15, 2018 | 21:44

ویب ڈیسک

قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پہلے ہی کہا تھا ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں دراڑ پڑے گی، جو خلیج بڑھتی ہوئی نظر آرہی ہے اس میں وقت کے ساتھ ساتھ مزید اضافہ ہو گا، ایک دو روز میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں دراڑ واضح ہو جائے گی، ہمارے ارکان کی نئے پاکستان کےلیے عمران خان سے کمٹمنٹ ہے۔

مزیدخبریں