اسلام آباد: نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنسز کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی، جہاں تفتیشی افسر محبوب عالم کا مکمل بیان ریکارڈ نہ ہوسکا، جس کے بعد سماعت پیر 20 اگست تک کے لیے ملتوی کردی گئی۔نواز شریف کیخلاف 2 نیب ریفرنسز کی سماعت 20 اگست تک ملتوی کر دی گئی ہے۔واجد ضیاء بھی طلب کر لیے گئے ہیں۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024