محمود جان ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ہوگئے.تفصیلات کے مطابق محمود جان ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ہوگئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے محمود جان نے اپوزیشن کے جمشید مہمند کو شکست دی ہے۔ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی محمود جان نے حلف اٹھا لیا ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024