کراچی:آغا سراج درانی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب۔ تفصیلات کے مطابق آغا سراج درانی دوسری مرتبہ اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہو گئے ہیں۔آغا سراج درانی اسپیکر سندھ اسمبلی کا حلف اٹھالیا ہے۔آغا سراج سے پریزائیڈنگ افسر نادر مگسی نےحلف لیا ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024