پی ٹی آئی کے مشتاق غنی خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر منتخب،حلف اٹھالیا

Aug 15, 2018 | 13:01

ویب ڈیسک

پی ٹی آئی کے مشتاق غنی خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے مشتاق غنی خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے ۔دمقابل امیدوار لائق محمد خان نے 27 ووٹ حاصل کیے۔ مشتاق غنی نےخیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکرکا حلف اٹھالیا ہے۔

مزیدخبریں