پی ٹی آئی کے مشتاق غنی خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے مشتاق غنی خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے ۔دمقابل امیدوار لائق محمد خان نے 27 ووٹ حاصل کیے۔مشتاق غنی نےخیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکرکا حلف اٹھالیا ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024