ہما رے بز ر گوں نے اتحا د کی طا قت سے اپنا الگ ملک حا صل کیا، جسٹس عباد الرحمن لو دھی
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)سینئر جج لا ہور ہا ئی کو رٹ را ولپنڈی بنچ جناب جسٹس عباد الرحمن لو دھی نے یو م آزادی کے مو قع پر جناب جسٹس جناب مرزا و قا ص رئوف کے ہمراہ ہا ئی کو رٹ را ولپنڈی کے احا طے میں پر چم کشائی کی پر چم کشا ئی کی یہ تقریب پا ک سر زمین شا د باد کے ترا نوں کی گو نج میں سر انجام پا ئی، جہاں تا زہ دم د ستے نے سلا می بھی پیش کی پر چم کشا ئی اس تقریب میںہا ئی کو رٹ را ولپنڈی کے جج صا حبان اور و کلاء کی بڑی تعداد کے ساتھ ساتھ کم سن بچوں کی بڑی تعداد نے بھی شر کت کی اس مو قع پر گفتگو کر تے ہو ئے سینئر جج لا ہور ہا ئی کو رٹ را ولپنڈی بنچ عباد الرحمن لو دھی نے کہا ہے کہ چو دہ اگست یو م آزا دی پا کستان کو بھر پور جوش و جذبے کے ساتھ مناتے ہو ئے اقلیتی برا دری سے تعلق ر کھنے والے پا کستانیوں کو خصوصی طو رپر ان تقریبات میں شامل کیا جا رہا ہے۔یو م آزا دی ہمیں یا د دلاتا ہے کہ کس طرح ہما رے بز ر گوں نے اتحا د کی طا قت سے اپنا الگ ملک حا صل کیا۔ اسی یا دکو تا زہ کر تے ہو ئے تمام مسا لک سے تعلق ر کھنے والے افراد، ٹرا نس جینڈر کمیو نٹی اور معذور افراد کو با لخصوصاپنی خو شیوں میں شر یک کر کے اقوام عالم کو یہ پیغام دینا ہے کہ پاکستان قو م آج بھی اسی طرح متحد ہے اور اتحا دکی طا قت سے ہر قسم کی مشکل سے نبرد آزماہو نے کے لئے تیا ر ہیں سینئر جج لا ہور ہا ئی کو رٹ را ولپنڈی بنچ نے مز ید کہا کہ تقر یبات کے انعقا دکے ساتھ ساتھ عوام الناس کے جان و مال کی حفا ظت کو یقینی بنانے کے لئے سیکیو رٹی کا فول پروف انتظام بھی کیا گیا ہے تا ہم ضرورت اس امر کی ہے کہ شہر ی اس مو قع پر اپنی سما جی ذ مہ داری کا احسا س کر تے ہو ئے کسی بھی ایسی سر گر می سے پر ہیز کر یں جس کے با عث یہ خو شیوں بھر ا دن ادا سی میں بد لنے کا خد شہ ہو۔ انہو ں نے کہا کہ آ ج کے دن یہ عہد د ہر نے کی ضرورت ہے کہ ہم اپنے اپنے دائر ہ کار میں ر ہتے ہو ئے جس قد ر ممکن ہوا اپنی ارض پا ک کی بہتری و تر قی کے لئے اقدامات کر یں گے تقر یب کے اختتام پر مہمان خصوصی نے بچوں میںتحا ئف بھی تقسیم کئے اور بچوں کے سا تھ ہم آ واز ہو کر پا کستان ز ندہ باد کے نعر ے بھی لگائے اور و طن عز یز کی سر خر ئوئی و سر بلندی کے لئے دعا بھی ما نگی۔