بیٹ مین سیریزکی فلم"دی ڈارک نائٹ رائزز"تین ہفتوں میں اسی کروڑڈالرسے زائد کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوگئی

15 اگست 2012 (14:08)
بیٹ مین سیریزکی فلم

بیٹ مین سیریز کی تھرڈ انسٹالمنٹ"دی ڈارک نائٹ رائزز "ایکشن اور تھرل سے بھرپور ہے ۔ فلم کوریلیز ہوئے تین ہفتے گزرگئے جو اب تک دنیا بھرمیں آٹھ سوچونتیس ملین ڈالرکمانے میں کامیاب رہی ہے۔ پروڈیوسر کرسٹوفر نولن کی بیٹ مین سیریز کی پہلی دو فلمیں بھی شاندار بزنس کرچکی ہیں،دوہزار آٹھ میں ریلیز ہونے والی ڈارک نائٹ نے گلوبل باکس آفس پر اربوں ڈالر سمیٹے تھے۔

ڈارک ویب

احمد فراز نے شاید سندھ پولیس کے ایس ایس پی ملیر راؤ انوار جیسوں کے لئے ہی کہا ...