برما میں ہونے والے حالیہ فسادات کے دوران مسلم آبادی کے قریباً دس ہزارمکانات تباہ کردیے گئے ہیں۔ رپورٹ

15 اگست 2012 (13:45)
برما میں ہونے والے حالیہ فسادات کے دوران مسلم آبادی کے قریباً دس ہزارمکانات تباہ کردیے گئے ہیں۔ رپورٹ

برطانوی ٹی وی کے مطابق صحافیوں کوبرما میں مسلم اکثریتی علاقے کے شہرستوو میں داخلے کی اجازت نہیں تھی تاہم اس علاقے تک رسائی حاصل کرنے پرانہوں نے ایک ایسے علاقے کو فلمبند کیا جہاں دس ہزارمکانات اب ملبے کی شکل میں موجود ہیں۔ واضح رہے کہ برما میں رخائین بودھ آبادی اورروہنگیا مسلمانوں کے درمیان کافی عرصے سے فسادات ہورہے تھے، اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں تشدد کی وجہ سے اسّی ہزار افراد کو اپنا گھربار چھوڑنا پڑا ہے۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...