پاک فضائیہ کا میراج طیارہ فنی خرابی کے باعث بھکر میں گر کر تباہ ہوگیا، پائلٹ محفوظ.

15 اگست 2012 (13:01)

ترجمان پاک فضائیہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان ائیرفورس کا میراج طیارہ ضلع بھکرکے نزدیک گرکرتباہ ہوگیا ہے، حادثے میں طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا ۔ پاک فضائیہ کے ترجمان نے بتایا کہ حادثہ طیارے میں پیدا ہونے والی فنی خرابی کے باعث پیش آیا۔اس سلسلے میں مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔