پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کیلئے موزوں نہیں کا تاثر غلط ہے:ابراہیم مغل

15 اگست 2012

لاہور (کامرس رپورٹر) چیئرمین ایگری فورم ابراہیم مغل نے کہا کہ بیرونی سرمایہ کاری پر منافع کا حجم گزشتہ مالی سال 36 فیصد اضافے 78 کروڑ ڈالر رہا اس سے یہ تاثر غلط ہے کہ پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کے لئے صحیح ملک نہیں ۔