ورکرز فیڈریشن کے زیر اہتمام تقریب Aug 15, 2012 9:14 AM, August 15, 2012 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (پ ر) ورکرز فیڈریشن کے زیر اہتمام تقریب بختیارلیبر ہال میں ہوئی جس سے مزدور رہنما خورشید احمد، اکبر خاں، اسامہ طارق، خوشی محمد کھوکھر ودیگر مقررین نے خطاب کیا اور پرچم کشائی کی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+