علامہ ابراہیم خادم قصوری انتقال کر گئے Aug 15, 2012 9:13 AM, August 15, 2012 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کامرس رپورٹر ) مرکزی جمعیت اہل حدیث کے نائب ناظم اعلی علامہ ابراہیم خادم قصوری انتقال کر گئے۔ نماز جنازہ آج بدھ صبح10 بجے ریلوے گراﺅنڈ کنگن پور میں اداکی جائے گی ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+