” گیس کا مسئلہ حل نہ ہوا تو 4 فرٹیلائزر پلانٹ بند ہو جائیں گے “

15 اگست 2012

لاہور (کامرس رپورٹر) فرٹیلائزر مینوفیکچررز ایڈوائزری کونسل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شہاب خواجہ نے کہا کہ گیس کی بندش جاری رہی تو چار فرٹیلائزر پلانٹس مکمل طور پر بند ہو جائیں ۔ انہوں نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ2010ءمیں 770روپے میں دستیاب یوریا بیگ اب 1670روپے میں مل رہاہے ۔