60 ارب کے نئے کرنسی نوٹ جاری

15 اگست 2012

کراچی (نوائے وقت نیوز) سٹیٹ بنک نے 60 ارب روپے مالیت کے نئے کرنسی نوٹ جاری کردئیے ہیں۔