اداکار ارباز خان کی 2 پشتو فلمیں عید الفطرپر ریلیز ہونگی

15 اگست 2012

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار ارباز خان کی بطور ہیرو دو پشتو فلمیں قسم اور غدار عیدالفطر پر ریلیز ہوں گی۔ فلم قسم کی ڈائریکشن ارباز خان نے خود دی ہیں جبکہ غدار کی ڈائریکشن لیاقت علی خان دے رہے ہیں ۔