ڈوپ ٹیسٹ،بیلا روس کی ایتھلیٹ لندن اولمپکس گولڈ میڈل سے محروم

15 اگست 2012

لندن (آئی اےن پی) لندن اولمپکس کے شارٹ پٹ میں گولڈمیڈل جیتنے والی بیلاروس کی ایتھلیٹ نڈزیا اوستا پچک ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر گولڈمیڈل سے محروم ہوگئیں۔