سابق ورلڈ چیمپئن باکسر مائیکل ڈوکس انتقال کر گئے

15 اگست 2012
سابق ورلڈ چیمپئن باکسر مائیکل ڈوکس انتقال کر گئے

اوہویو (نوائے وقت رپورٹ) سابق ہیوی ویٹ باکسنگ ورلڈ چیمپئن مائیکل ڈوکس 54 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ وہ جگر کے کینسر میں مبتلا تھے۔ انہوں نے 1982ءمیں ورلڈ چیمپئن کا اعزاز جیتا تھا۔ انہوں نے 21 سالہ کیرئیر میں ایونڈر ہولی فیلڈ، ڈونوون ریزر، روڈک اور ریڈک بوئے جیسے باکسر کا مقابلہ کیا تھا۔