آڈیٹر جنرل آف پاکستان آج لاہور کا دورہ کرینگے
لاہور (پ ر) آڈیٹر جنرل آف پاکستان محمد اختر بلند رانا آج 15 اگست بروز بدھ لاہور کا دورہ کرینگے۔ اس دوران وہ اپنے کیمپ آفس پی ٹی اینڈ ٹی بلڈنگ موج دریا روڈ لاہور پر دفتری امور نمٹانے کے ساتھ افسران سے ان کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کرینگے۔