مکرمی! میری وفاقی محتسب سے درخواست ہے کہ میں نے ایک عدد موٹر سائیکل ہونڈا 70 سی سی مورخہ 7اگست2012ءکو مدینہ آٹوز شالیمار لنک روڈ سے خریدی جنہوں نے رجسٹریشن فیس بھی قیمت میں شامل کرکے وصول کی اور مجھے رجسٹریشن نمبربمعہ نمبر پلیٹ مورخہ 12اگست کو دینے کا وعدہ کیا مگر آج مجھے صرف ٹوکن نمبر دے دیا گیا ہے۔ میری گزارش ہے کہ اگر نمبر پلیٹ کسی تکنیکی وجہ سے نہیں دی جا سکتی تو اس کی قیمت واپس دلائی جائے۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن والے ماہ رمضان میں تو حرام کھانے سے گریز کریں۔
(میاں غلام سرور163MET-IIمغلپورہ، لاہور۔0323-8882080)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38