مکرمی! میں ایک ریٹائرڈ سفید پوش ٹیچر ہوں میری تین یتیم بچیاں ہیں ایک بچی جس کی عمر پندرہ سال ہے وہ معذور ہے گونگی بہری ہے لیکن بہت ذہین ہے میں گھریلو پریشانیوں کی وجہ سے خود بھی دل اور گردوں کی موذی مرض میں مبتلا ہوں۔ ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق اگر بروقت علاج ہو جائے تو میری زندگی بچ سکتی ہے۔ میرے پاس اس مہنگائی کے دور میں اور کوئی وسائل نہیں۔ میں اپنے اور معذور بچی کا علاج معالجہ کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتی میں اپنی معذور بچی کی خاطر زندہ رہنا چاہتی ہوں۔ مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ وہ زکوٰة، صدقات کی مد میں میری مالی مدد کریں تاکہ میں آپ کی مدد سے صحت یاب ہو کر بچیوں کے فرائض ادا کر سکوں۔(مسمات طاہرہ مسرت ریٹائرڈ ٹیچر۔ 0334-4344836، نیشنل بنک آف پاکستان اکاﺅنٹ نمبر113470-8 چوبرجی برانچ ملتان روڈ لاہور)
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024