سابق جج لاہور ہائیکورٹ محمد آصف جان انتقال کر گئے

15 اگست 2012

لاہور (پ ر) لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج محمد آصف جان گذشتہ روز انتقال کر گئے ، ان کی عمر 72 سال تھی۔ مرحوم نے پسماندگان میں بیوہ، ایک بیٹی اور 2 بیٹے چھوڑے ہیں، مرحوم کا جنازہ آج صبح 9:30 بجے طارق روڈ پرانا ایئرپورٹ لاہور کینٹ سے اٹھایا جائے گا۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...