حسنی مبارک کے اداکاراﺅں سے سکینڈلز منظر عام پر آ گئے

15 اگست 2012

کراچی (خصوصی رپورٹ) سابق مصری صدر حسنی مبارک کے متعدد فلمی اداکاراﺅں سے تعلقات تھے، انکے سکینڈلز منظر عام پر آ گئے۔ ”امت“ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے انٹیلی جنس اہلکاروں اور معزول صدر کے ساتھیوں نے بھی الزام کی تصدیق کر دی۔ اداکارہ خورشید اعتماد نے انکشاف کیا حسنی مبارک کو وزیر اطلاعات 10برس تک بلیک میل کرتے رہے۔