نئے بلدیاتی قانون پر 80 فیصد تک اتفاق رائے ہو گیا، عید کے بعد حتمی شکل دینگے: فاروق ستار

15 اگست 2012

کراچی (اے پی اے) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے کنونیئر ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ نئے بلدیاتی قانون پر 80 فیصد تک اتفاق رائے ہو گیا، عید کے بعد حتمی شکل دینگے۔