کراچی (کرائم رپورٹر) پاکستان کی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار مزید 55 بھارتی ماہی گیروں کی رہائی کا فیصلہ، بدھ کو ڈسٹرکٹ جیل ملیر (لانڈھی جیل) سے رہا کیا جائے گا جس کے بعد بسوں کے ذریعے لاہور روانہ ہوں گے اور واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024