سندھ سے ہونے والی ناانصافیوں پر نشان امتیاز لینے سے انکار کرتا ہوں: عطا محمد بھنبھرو

15 اگست 2012

کراچی (وقت نیوز) سندھ کے معروف دانشور عطا محمد بھنبھرو نے نشان امتیاز لینے سے انکار کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ سے ہونےوالی ناانصافیوں پر احتجاج کرتے ہوئے ایسا کیا۔