کشمور:پنجاب میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش کار سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد، 3 افراد گرفتار

15 اگست 2012
 کشمور:پنجاب میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش کار سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد، 3 افراد گرفتار

کشمور (نوائے وقت رپورٹ) کشمور میں کچےکے علاقے سے کار سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا گیا،تین ملزم گرفتار کر لئے، اسلحہ پنجاب لے جایا جا رہا تھا ۔

کشمور:132کلو بھنگ برآمد

کشمور(نامہ نگار) گائوں امام بخش بنگوار میں خفیہ اطلاع پر کاروائی میں پولیس نے ...