خانیوال: گدھا باندھنے پر جھگڑا، 12 افراد زخمی Aug 15, 2012 8:09 AM, August 15, 2012 شیئر کریں: Share Tweet Google+ خانیوال (نوائے وقت رپورٹ) خانیوال میں گدھا باندھنے پر جھگڑے میں 12 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے متنازعہ گدھا قبضے میں لے لیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+