آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلود‘ آندھی اوربارش کا امکان ہے

15 اگست 2012

  آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلود ‘ آندھی اوربارش کا امکان ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34.3کم سے کم 26.6سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح88فیصد جبکہ شام کے وقت92فیصد رہا۔
طلوع آفتاب
 ....
5بجکر26منٹ
غروب آفتاب
....
6بجکر48منٹ