امریکہ آواز سے 6گنا زیادہ رفتار کے طیارے کا تجربہ کریگا

15 اگست 2012

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ آواز سے 6گنا زیادہ رفتار والے طیارے کا تجربہ کرے گا ۔امریکی طیارہ 31ہزار 600میل فی گھنٹے کی رفتار سے اڑ سکتا ہے۔