قصور (نمائندہ نوائے وقت) گوہڑ ہٹھاڑ میں بااثر ملزموں نے مقدمہ بازی پر زبردستی محنت کش کے سر کے بال مونڈ دئیے۔ ملزم اویس اورسلامت علی وغیرہ نے مقدمہ بازی کی رنجش پر زبردستی محنت کش وسیم کے بال مونڈ دئیے، وقوعہ کی طلاع پر پولیس تھانہ گنڈا سنگھ والا مصروف کارروائی ہے۔
قصور: مقدمہ بازی کی رنجش ‘ بااثر ملزموں نے محنت کش کے سر کے بال مونڈ دئیے
Apr 15, 2025