لاہور(سپورٹس رپورٹر) سپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں رپورٹ ہوا۔لاہور قلندرز کیخلاف کھیلے جارہے میچ میں آن فیلڈ امپائر احسن رضا اور کرس براؤن نے عثمان طارق کا ایکشن رپورٹ کیا۔
عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ
Apr 15, 2025