پنجاب پولیس میں بھرتی:دوڑ میں4 جعلی امیدوار گرفتار

Apr 15, 2025

لاہور(نامہ نگار) ایس پی یو پنجاب پولیس میں بھرتیوں کا عمل جاری ہے۔ایس پی یو پنجاب پولیس کی بھرتی کے سلسلے میں اصل امیدواروں کی جگہ دوڑنے والے 4 نوجوانوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ڈی آئی جی سید حماد عابد کا کہنا ہے کہ ملزبھرتی کا عمل مکمل طور پر شفاف اور میرٹ پر مبنی ہوگا۔ بھرتی میں دیانت داری، شفافیت اور پیشہ وارانہ معیار کو ترجیح دی جائے گی۔ ہمارا مقصد ایسے اہل اور فرض شناس افراد کا انتخاب کرنا ہے۔

مزیدخبریں