مہر بانو قریشی کا این اے 148 میں الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ

ملتان (نیٹ نیوز) رہنما تحریک انصاف مہر بانو قریشی نے این اے 148 میں ضمنی الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق این اے 148 سے سنی اتحاد کونسل کے امیدوار بیرسٹر تیمور ملک ہوں گے، این اے 148 ضمنی الیکشن میں پیپلزپارٹی کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی قاسم گیلانی ہوں گے۔یاد رہے جنرل الیکشن میں  یوسف رضا گیلانی نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ تیمور ملک کو شکست دی تھی۔

اُردو کیا ہے؟

محمد نوید اسلام  اُردو زبان کی کہانی اسلامی ثقافت کے ایک بے حد درخشاں باب کی ترجمانی ہے۔ اسلامی فتوحات اور مفتوحہ ممالک ...