Waqt News
Tuesday | January 19, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • چین کے وسطی علاقہ میں سمارٹ سیٹلائٹ کی تیاری کا عمل فعال ہوگیا
  • امریکا ، خام تیل کے نرخوں میں کمی
  • وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد پی ڈی ایم کے احتجاج کی خود مانیٹرنگ کرتے رہے
  • چینی صدر کا بیجنگ ونٹر اولمپک گیمز اور ونٹر پیرالمپک گیمز کی تیاریوں کا جائزہ
  • ریزر نے دنیا کا جدید ڈیجیٹل فیس ماسک متعارف کرا دیا

سونگھنے یا چکھنے کی حس سے اچانک محرومی کورونا وائرس کی علامت

Apr 15, 2020 | 17:07 5:07 PM, April 15, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 سونگھنے یا چکھنے کی حس سے اچانک محرومی کورونا وائرس کی علامت

حالیہ دنوں میں اچانک سونگھنے یا چکھنے کی حس سے اچانک محرومی کا سامنا کرنے والے افراد میں کسی اور انفیکشن کے مقابلے میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کا امکان 10 گنا زیادہ ہوسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔اس سے پہلے بھی سونگھنے اور چکھنے کی صلاحیت سے محرومی کو کووڈ 19 انفیکشن سے منسلک کیا گیا ہے مگر یہ پہلی ٹھوس سائنسی تحقیق میں جن میں ان دونوں کو کووڈ 19 سے جوڑا گیا ہے۔کیلیفورنیا یونیورسٹی سان ڈیاگو کی تحقیق میں شامل کارول یان نے کہا کہ ہماری تحقیق کے مطابق، اگر آپ سونگھنے یا چکھنے کی حس سے محروم ہوگئے ہیں، تو آپ میں کووڈ 19 کی تشخیص کا امکان 10 گنا زیادہ ہوتا ہے، اس وائرس کی سب سے عام علامت بخار ہی ہے مگر تھکاوٹ اور سونگھنے یا چکھنے کی حس سے محرومی بھی اس کی چند دیگر ابتدائی عام علامات میں شامل ہیں،انہوں نے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ کووڈ 19 بہت متعدد مرض ہے اور تحقیق ان شواہد کو سپورٹ کرتی ہے جن کے مطابق سونگھنے یا چکھنے کی حس سے محرومی کو اس وائرس کی ابتدائی علامات میں شامل کیا جانا چاہیے۔تحقیق کے دوران 1480 مریضوں کو شامل کیا گیا تھا جن میں فلو جیسی علامات موجود تھیں اور خدشہ تھا کہ وہ کووڈ 19 کا شکار ہیں۔ان افراد کا جائزہ کیلیفورنیا یونیورسٹی سان ڈیاگو میں 3 سے 29 مارچ تک لیا گیا تھا اور ان میں سے 102 میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی جبکہ 1378 کا ٹیسٹ نیگیٹو رہا۔تحقیق کے دوران 102 میں سے 59 مریضوں کے نتائج کا تجزیہ بھھی کیا گیا اور معلوم ہوا کہ ان میں سے 68 فیصد کی سونگھنے کی حس جبکہ 71 فیصد کی چکھنے کی حس ختم ہوگئی تھی۔محققین نے بتایا کہ سونگھنے یا چکھنے کی حس کی محرومی والے کیسز کی صحتیابی کی شرح بہت زیادہ ہوتی ہے اور عموما 2 سے 4 ہفتے میں وہ ریکور کرلیتے ہیں۔کارول یان نے بتایاکہ ہماری تحقیق سے نہ صرف یہ ثابت ہوتا ہے کہ سونگھنے اور چکھنے کی حس سے محرومی کووڈ 19 کے مریضوں میں عام علامات ہیں بلکہ خوش قسمتی سے ہم نے یہ بھی دریافت کیا کہ ایسے افراد عموما بہت تیزی سے صحتیاب ہوجاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سونگھنے کی حس سے محروم ہونے والے 70 فیصد سے زیادہ مریضوں کے سونگھنے کی صلاحیت ریکوری کے ساتھ بہتر ہوگئی تھی۔محققین نے یہ حیران کن طور پر یہ بھی دریافت کیا کہ جو لوگ گلے میں سوجن کی شکایت کرتے ہیں، ان میں اکثر کووڈ 19 کی تشخیص نیگیٹو ہوتی ہے۔محققین نے کہا کہ وائرس کے پھیلنے کی شرح میں کمی کے للیے سونگھنے اور چکھنے کی حسوں سے محرومی کو بھی کووڈ 19 کی علامات میں شامل کیا جانا چاہیے۔اس بیماری کی دیگر عام علامات میں بخار، تھکاوٹ، خشک کھانسی اور سانس لینے میں مشکلات شامل ہیں اور اس تحقیق میں جو افراد شامل تھے، ان میں مرض کی شدت بہت کم تھی اور انہیں ہسپتال داخل ہونے کی ضرورت نہیں پڑی۔محققین کا کہنا تھا کہ کووڈ 19 کی ابتدائئی علامات کی شناخت سے متاثرہ افراد سے دیگر میں اس کی منتقلی کا خطرہ بھی کم ہوگا۔اس سے پہلے گزشتہ ہفتے ہی جریدے جرنل آف دی امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن میں شائع ایک تحقیق میں کورونا وائرس کی ایک مریضہ کے بارے میں بتایا گیا جس کی نمایاں ترین علامت سونگھنے کی حس سے اچانک اور مکمل محرومی تھی۔40 سال سے زائد عمر کی خاتون کو اس سے پہلے خشک کھانسی کی شکایت تو تھی مگر بخار نہیں تھا۔محققین نے اس خاتون کی سونگھنے کی حس کو آزمانے کے لیے 5 مختلف خوشبوئیں سونگھنے کا موقع دیا مگر وہ کسی کو بھی سونگھ نہیں سکی۔محققین نے اس مریضہ کے ایم آر آئی اور سی ٹی اسکین میں دریافت کیا کہ آخر وہ سونگھنے کی حس سے محروم کیوں ہوئی۔اس مریضہ کی ناک کے پیچھے موجود تنگ خلا، جہاں ہوا کسی بو کو پہنچاتی ہے، میں سوجن نظر آئی۔اس سوجن کے نتیجے میں ہوا میں موجود بو اس حصے تک نہیں پہنچانے میں ناکام ہونے لگی، جو سونگھ کر پہچاننے میں مدد دیتا ہے۔اس سے پہلے مارچ میں رائل کالج آف سرجنز آف انگلینڈ کی تحقیق میں بھی اسی طرح کے نتائج سامنے آئے تھے۔تحقیق میں کہا گیا کہ سونگھنے کی حس سے محرومی کو پہلے ہی وائرسز سے جوڑا جاتا ہے کیونکہ ایسے 40 فیصد کیسز کسی وائرل انفیکشن کے بعد رپورٹ ہوتے ہیں۔تحقیق کے مطابق متعدد ممالک میں کووڈ 19 کے مریضوں کے ڈیٹا میں اضافے سے یہ ٹھوس اشارہ ملتا ہے کہ بیشر مریضوں کو اس مرض کی علامات کے دوران سونگھنے کی حس سے محرومی کا سامنا بھی ہوتا ہے۔درحقیقت بیشتر اوقات تو یہ سب سے پہلے نمودار ہونے والی علامات ہوسکتی ہیں، جس کے بارے میں ابھی کہا جاتا ہے کہ بخار سب سے پہلے اور عام ترین علامت ہے۔شواہد میں مزید بتایا گیا کہ سونگھنے کے ساتھ ساتھ چکھنے کی حس سے محرومی بھی ایسے افراد میں نظر آئی جن میں کووڈ 19 کی دیگر علامات نظر نہیں آئیں مگر وائرس کی تشخیص ہوئی۔محققین نے تجویز دی کہ سونگھنے اور چکھنے کی حس سے محرومی کو بھی کووڈ 19 کی اسکریننگ کی علامات والی فہرست کا حصہ بنایا جائے، کیونکہ ہوسکتا ہے کہ مسائل نظام تنفس کی دیگر علامات نمودار ہوئے بغیر ہی سامنے آجائیں۔تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ اس طرح کے کیسز ایران، امریکا، فرانس اور شمالی اٹلی میں رپورٹ ہوئے ۔محققین کا کہنا تھا کہ انہوں نے کچھ دن پہلے 40 سال سے کم عمر 4 مریضوں کا معائنہ کیا، جن میں دیگر علامات تو نظر نہیں آئیں مگر اچانک سونگھنے کی حس سے محروم ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے خیال میں یہ مریض خاموشی سے اس وائرس کو پھیلانے کا باعث بنتے ہیں۔

 بچوں کو ماں کا دودھ پلانے کی مہم کو موثر بنانے کی ضرورت ، ڈاکٹر فیصل سلطان
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • کورونا وائرس ,دنیا بھر میں ہلاکتیں1825780ہوگئیں

    Jan 01, 2021 | 11:24
  • نامور مزاح نگار انور مقصود کورونا وائرس کا شکار

    Dec 23, 2020 | 10:40
  • سونگھنے کی حس میں اچانک کمی آنا کوویڈ 19 کی علامات کا حصہ ...

    Jan 08, 2021 | 11:33
  • کورونا وائرس کی وباکے بعد مسجد الحرام آنے والوں کی تعداد 67 ...

    Jan 19, 2021 | 14:33
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • چین کے وسطی علاقہ میں سمارٹ سیٹلائٹ کی تیاری کا عمل فعال ...

    Jan 19, 2021 | 15:46
  • امریکا ، خام تیل کے نرخوں میں کمی

    Jan 19, 2021 | 15:29
  • چینی صدر کا بیجنگ ونٹر اولمپک گیمز اور ونٹر پیرالمپک گیمز کی ...

    Jan 19, 2021 | 15:20
  • ریزر نے دنیا کا جدید ڈیجیٹل فیس ماسک متعارف کرا دیا

    Jan 19, 2021 | 15:01
  • مصر اور متحدہ عرب امارات کے بھی قطر کے ساتھ فضائی رابطے بحال

    Jan 19, 2021 | 14:51
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • رونا ہے کیوں برپا، چینی ساٹھ روپے لیکن کیسے اور ...

    Jan 18, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • مہنگائی ہوتی ہے ہونے دو، لوگ بولتے ہیں بولنے دو، ...

    Jan 17, 2021
  • 1

    پاک فوج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے‘ ٹاپ ٹین میں شامل ہونا قوم ...

  • 2

    احتجاج جمہوری حق ہے لیکن …

  • 3

    صدر ٹرمپ کے  ملالہ ایجوکیشن ایکٹ پر دستخط 

  • 4

    عالمی نمبر ون دہشت گرد قرار پانے والے بھارت پر عالمی برادری کی خصوصی شفقت چہ معنی ...

  • 5

    حکومت اتحادی جماعت  کے مشورے پر کان دھرے

  • 1

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نواز کھوکھر،تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر (۳)

    Jan 19, 2021
  • اسی دن کیلئے بولو ۔۔۔۔

    Jan 19, 2021
  • ’’الزام کسی اور کے سر جائے تو اچھا‘‘

    Jan 19, 2021
  • مچھ ٹریجڈی!

    Jan 19, 2021
  • این آر او:  ماضی اور حال

    Jan 19, 2021
  • کرنل (ر) ڈاکٹر جمشید احمد ترین کی یاد میں

    Jan 19, 2021
  • تاریخی تحصیل پنڈ دادن خان کی فریاد 

    Jan 19, 2021
  • ٹرمپ کا مواخذہ اور جوبائیڈن کی حلف برداری

    Jan 19, 2021
  • اقتدار کے پجاری اور اقتدار کے بھکاری!

    Jan 19, 2021
  • کیا آپ کڑوا سچ سننا پسند کریں گے؟

    Jan 19, 2021
  • 1

    شکرپڑیاں: مین گیٹ تالا کو لگانے کا مقصد سمجھ نہیںآتا

  • 2

      سخت پریشانی میں ہوں

  • 3

    پڑھے لکھے نوجوان کہاں جائیں 

  • 4

      بیمار مزدور کی پریشانی 

  • 5

     چیئرمین نیب سے انصاف کی اپیل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 2

    صبر 

  • 3

    خدادادقوت

  • 4

    طیب وطاہر وجود

  • 5

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اعتبار

  • 3

    واشگاف الفاظ

  • 4

    بلوچستان 

  • 5

    یقین

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    پیغام

  • 3

    ارمغانِ حجاز

  • 4

    اقتصادی 

  • 5

    خوف

منتخب
  • 1

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    پاکستان کا سعودی عرب کے گاوں پر حملے پر اظہار مذمت

  • 2

    امریکی بی 52 بمبار طیاروں کی مشرق وسطی کے اوپر پروازیں

  • 3

    ڈاکٹر ماہا مبینہ خودکشی کیس ۔تفتیشی افسر کو حتمی چالان پیش کرنے کی مہلت

  • 4

    لاہور ہائیکورٹ نے ایران میں قید پاکستانیوں کی قانونی امداد اور رہائی کیلئے ...

  • 5

    وزیرِ اعظم کی زیر صدارت پاک افغان اور پاک ایران سرحدی علاقوں میں بارڈر مارکیٹس کے ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group